نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عسکریت پسندوں کا تعاقب کرے اور ان کی پناہ گاہوں کو تباہ کردے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلح افواج نے قوم اور حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ یہ آپریشن شروع کیا تھا اور قبائلی پٹی میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کرکے اس میں بہت بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب آپ وزیرستان میں ان کی پناہ ...
عسکریت پسند موجود ہیں۔ اس نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اندرونی دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ بیرونی عسکریت پسند بھی شامل ہیں مزید کہا کہ اکثر بیرونی دہشت گرد راغستان کے علاقے میں ہیں جن کی موجودگی نےاس علاقے کو سیکورٹی خطرات سے دوچار کیا ہے۔ بدخشان کے ڈپٹی گورنر نے اس صوبے کی آرمی اور اسلحہ کو ناک ...
عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ سمجھا جاتا ہے۔
حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی اور کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد پاک فوج نے گزشتہ برس جون میں شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب شروع کیا تھا۔
عسکریت پسند گروپوں کے کمانڈروں کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان میں کالعدم عسکریت پسندگروپ کے دو کمانڈروں نے اپنے 47 ساتھیوں کے ساتھ ہتھیار ڈال دیئے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والےشکاری مری اور مد ...
عسکریت پسندوں کی تعداد طالبان کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہے۔
افغان طالبان کی شوریٰ کی طرف سے لکھے گئے اس خط میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی اور اس جہادی تنظیم سے منسلک تمام عسکریت پسندوں کو مخاطب کیا گیا ہے۔ البغدادی کے نام اس خط میں لکھا گیا ہے، ’’امارت اسلامیہ افغانستان دینی اخوت کے مطابق آپ کا ب ...
عسکریت پسندی کیخلاف جنگ کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں اور دہشتگردوں کا خاتمہ جبکہ ان کے بیشتر ٹھکانوں اور نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ناروے کے مرکزی شہر اوسلو آمد کے فوری بعدبرطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براوون سے ملاقات میں انھوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ م ...